حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، عازمینِ گزشتہ روز منیٰ پہنچے تھے، رات منیٰ میں قیام کیا۔
عازمین عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے، نماز ظہر اور عصر قصر کے ساتھ ادا کریں گے۔
مسجدالحرام کے امام…