جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 9 سے 10 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 9 سے10 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس ہفتے کے آخر میں عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے…