جو بھی ہمارے جوانوں کو شہید کرتا ہے وہ دہشتگرد ہے، انکے خاتمے کے سوا کوئی آپشن نہیں: سہیل آفریدی
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جو بھی ان کے جوانوں کو شہید کرتا ہے وہ دہشت گرد ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن موجود نہیں ہے۔
صحافیوں سے بات چیت کے دوران وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی…