جنگ میں اسرائیل، امریکا اور خلیجی ممالک کا کتنا جانی نقصان ہوا ؟
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران گزشتہ 9 روز میں مختلف ممالک میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کے نتیجے میں ایران میں 1255 افراد شہید جبکہ 12 ہزار سے…