غزہ: جنگ بندی کرانے میں ناکامی، پاکستان کا سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر پاکستان نے سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے لوگوں پر مشترکہ سزا کا مسلط کیا جانا ناقابل قبول ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پرہنگامی اجلاس ہوا…