جنوبی افریقہ کے کپتان کو آؤٹ کرنے پر سعود شکیل اورکامران غلام کو تنقید کا سامنا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ملکی ون ڈے سیریز کا اہم میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا، جس میں جنوبی افریقی کپتان ٹمبا باووما کو رن آؤٹ کرنے کے بعد جارحانہ انداز میں جشن منانے پر سعود شکیل اورکامران غلام کو تنقید کا سامنا…