جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، گرفتار 3 بھائیوں کی ضمانت منظور
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3 بھائیوں کی ضمانت منظور کر لی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3 بھائیوں کی ضمانت منظور کر لی۔…