جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور
لاہور(نیوزڈیسک)لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گزشتہ برس 6 مئی کو جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے ان 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور…