جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سپریم کورٹ کے مستقل جج مقرر
اسلام آباد، سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک اہم تقرری کی گئی ہے۔
وزارتِ قانون و انصاف نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی بطور مستقل جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد وہ سپریم کورٹ میں مستقل طور پر اپنے فرائض انجام دیں…