ہماری 2 نسلیں انصاف مانگنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ آتی رہیں، بلاول بھٹو
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہماری 2 نسلیں انصاف مانگنے کے لیے لاہورہائی کورٹ آتی رہیں ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مجھے ایک بار پھر موقع دیا گیا،…