جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا
پشاور(نیوزڈیسک)جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور…