ججز کی شکایات تشویشناک ہیں،یونائیٹڈ لائرز سوسائٹی یو کے
لندن(نیوزڈیسک)یونائیٹڈ لائرز سوسائٹی یو کے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی شکایات تشویش ناک ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر برطانیہ کی یونائیٹڈ لائرز سوسائٹی نے بیان جاری کیا ہے۔
بیان میں یونائیٹڈ لائرز…