ججز خط کامعاملہ، جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد (نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کی جوڈیشل انکوائری کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
’نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر…