جامعہ پشاور میں کم داخلوں کے باعث 9 شعبے بند کردیے گئے
پشاور میں جامعہ پشاور نے کم داخلوں کے باعث 9 شعبوں میں بی ایس پروگرام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق رواں سال انڈر گریجویٹ سطح پر داخلوں کی شرح انتہائی کم رہی، جبکہ بعض شعبوں میں صرف ایک یا دو طلبہ نے ہی داخلہ لیا۔…