تمباکو نوشی پر قابوپانے کیلئے ٹیکسز میں اضافہ کرنا ہوگا،ماہرین صحت کا حکومت سے مطالبہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (اسپارک) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سگریٹ پر ٹیکس بڑھا کر نظام صحت پر اٹھنے والے اخراجات میں نمایاں کمی لاسکتی ہے ۔تمباکو نوشی متعددبیماریوں کا باعث بنتی ہے جن میں…