تمام رجسٹرکمپنیوں کیلئےحتمی بینیفشل اونرزکی معلومات دینا لازمی قرار
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کے لیے حتمی بینیفشل اونرز (UBO) کی معلومات دینا لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں کمپنیوں کی حقیقی ملکیت کے آن لائن ریکارڈ اور ڈیجیٹل رجسٹریشن کا آغاز بھی کر دیا گیا…