بھمبر سماہنی برنالہ میں نظام زندگی رواں دواں ہے، ارشد محمود جرال
بھمبر(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھمبر مرز ارشدمحمود جرال کی ہدایات پر پولیس مجسٹریٹس ڈیوٹی پر معمور ہیں،سماہنی برنالہ اور بھمبر میں نظام زندگی رواں دواں ہے۔
بازار تجارتی مراکزکھلے ہیں،شاہرات پرٹریفک معمول کے مطابق نظم و ضبط کے ساتھ…