بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، “نیو نارمل” کا مقابلہ نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سےکیا…
کور کمانڈرز کانفرنس نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا اور کسی بھی “نئے نارمل” کا سامنا ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا۔
یہ اجلاس 272 ویں کور کمانڈرز کانفرنس، چیف آف آرمی اسٹاف…