بھارت میں ڈیجیٹل سنسرشپ میں اضافہ، روزانہ سینکڑوں مواد ہٹانے کے نوٹس جاری
بھارت میں ڈیجیٹل سنسرشپ میں اضافہ، اظہارِ رائے کی آزادی متاثر
بھارتی وزارتِ داخلہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں ملک میں بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل سنسرشپ اور حکومتی مداخلت کی صورتحال کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت اوسطاً روزانہ 290 مواد ہٹانے…