بڑا فراڈ سامنے آ گیا ،سم نیٹ ورک تبدیل کروانے والے ہو جائیں ہوشیار
کراچی: رضویہ پولیس نے نیٹ ورک تبدیلی کے بہانے لاکھوں روپے لوٹنے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کی رضویہ پولیس نے دو ایسے ملزمان کو گرفتار کیا ہے جو نیٹ ورک کی تبدیلی کے بہانے شہریوں کے شناختی کارڈ تھم حاصل…