بچوں کے سابقہ ب فارم منسوخ ، نادرا نے ب فارم بنانے کی نئی شرط رکھ دی
اسلام آباد: نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے آج سے دس سال سے زائد عمر کے تمام بچوں کے سابقہ ب فارم کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب تمام بچوں کے ب فارم کو نئے طریقے سے جاری کیا جائے گا جس میں بچے کی…