بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز؛ قومی اسکواڈ کا اعلان
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ ٹی20 سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ کھلاڑیوں کی تیاری کے لیے کراچی میں وائٹ بال کیمپ بھی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق، کراچی میں لگنے والے…