بلوچستان میں کم بارشیں ، محکمہ موسمیات نے خشک سالی کا الرٹ جاری کر دیا
بلوچستان کے 11 اضلاع میں گزشتہ 10 ماہ کے دوران معمول سے 80 فیصد کم بارشوں کے باعث محکمہ موسمیات نے خشک سالی کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
صوبے میں خشک سالی کے خطرات بڑھنے لگے ہیں۔ نیشنل ڈراوٹ مانیٹرنگ سینٹر کے سرکلر میں بتایا گیا کہ کوئٹہ سمیت…