بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کی تشکیل کو مکمل طور پر ختم کر دیا۔
جمہوریت…