بلوچستان: اے این پی، پیپلز پارٹی میں 2 قومی، 3 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ
عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) اور پیپلز پارٹی کے درمیان بلوچستان کی 2 قومی اور 3 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی۔
کوئٹہ میں پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر ثنا اللہ کاکڑ اور اے این پی کے صوبائی صدر اصغر اچکزئی نے پریس کانفرنس…