بلوچستان: 2 حادثات میں 6 افراد جاں بحق
کوئٹہ : بلوچستان میں 2 حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
کوئٹہ میں ایئر پورٹ روڈ پر گاڑی اور موٹر سائیکل کی ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق لسبیلہ میں بھی حادثہ پیش آیا ہے، جہاں اوتھل میں کوسٹل ہائی وے…