بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔
ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی ضمانت کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کو دی گئی ضمانت کے اسلام آباد ہائیکورٹ…