بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے، عمران خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے بشریٰ بی بی کی جلد اور زبان پر زہر کے نشانات موجود ہیں۔
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی…