بشریٰ انصاری نے طلعت حسین کا انتقال شوبز کیلئے بہت بڑا نقصان قرار دے دیا
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لیجنڈ اداکار طلعت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طلعت حسین کی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں…