بریڈفورڈ میں آتشزدگی سے ماں اور تین بچوں کی ہلاکت، ملزم کو عمر قید کی سزا
برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے میں ایک خاتون اور ان کے تین کمسن بچے ہلاک ہوگئے، پولیس کے مطابق ملزم شراز علی نے گزشتہ سال اکیس اگست کی علی الصبح گھر پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں انتیس سالہ…