برطانوی ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی وزارت خارجہ طلبی، بریڈفورڈ میں ہونے والے احتجاج پر ڈیمارش دیا گیا
**پاکستان نے برطانیہ میں فیلڈ مارشل کے خلاف دھمکیوں پر ڈیمارش جاری کیا**
اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف دھمکی آمیز احتجاج پر برطانوی ڈپٹی ہیڈ آف مشن میٹ کینل کو وزارت خارجہ طلب کر کے سخت احتجاج درج کرایا…