برطانوی وزیر اعظم کی ساس سدھا مورتی بھارتی راجیہ سبھا کی رکن نامزد
لندن(نیوزڈیسک )برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کی ساس کو بھارتی پارلیمنٹ میں خدمات انجام کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ جس نے اپنے ارب پتی شوہر کی کاروباری کمپنی میں رہتے ہوئے انسان دوستی کے لیے کام کرنے کی تکمیل کی اب بی جے پی کی سفارش پر راجیہ سبھا…