برآمد کنندگان کے انکم ٹیکس گوشواروں کی جانچ پڑتال کے ذریعہ غیر منصفانہ ٹیکس عائدکرنے کا تاثر غلط…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ برآمد کنندگان کے انکم ٹیکس گوشواروں کی جانچ پڑتال کے ذریعے ناجائز یا غیر منصفانہ ٹیکس عائد کرنے کا تاثر غلط، بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔ ایف بی آر منصفانہ ٹیکس نظام، ٹیکس دہندگان کی سہولت…