بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں دہشتگردی سمیت 13 دفعات شامل ہیں۔ ایف…