بانی پی ٹی آئی کی نومئی کا ایک ہی مقدمہ چلانے کی درخواست بحال
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نومئی کا ایک ہی مقدمہ چلانے کی درخواست بحال کر دی ہے اور چیف جسٹس نے مرکزی درخواست کی سماعت 25 نومبر کو مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دائر…