بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔
قرارداد سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔
قرارداد کے متن کے مطابق سیاسی انتقام نے ملک کی معیشت اور ساکھ کو تباہ کر کے رکھ…