بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو بات کرنے سے روک دیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بشریٰ بی بی آج جیل میں عدالت میں پیش ہونے آئیں، اس موقع پر بانیٔ پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کو صحافیوں سے بات کرنے سے روکتے رہے، وہ بشریٰ بی بی کا بازو پکڑ کر انہیں پیچھے لے گئے۔
بشریٰ بی بی نے کمرۂ عدالت میں صحافیوں…