بانی پی ٹی آئی حملہ کیس، مرکزی ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
بانی پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم نوید کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
گوجرانوالہ میں انسداد دہشتگری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر حملہ کیس کا فیصلہ سنادیا، مرکزی ملزم نوید کو دو دفعات کے تحت عمر قید کی سزا سنادی…