بالی ووڈ اداکار عامر خان پر اپنے ہی بھائی فیصل خان نے ایک بار پھر سنگین الزامات لگا دیئے
بالی وڈ کے معروف اداکار فیصل خان نے ایک بار پھر اپنے بڑے بھائی اور سپر اسٹار عامر خان کے خلاف حیران کن اور سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق فیصل نے اپنے بھائی اور پورے خاندان سے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے…