بارہ سالہ ملازمہ تشدد سے جانبحق
فیصل آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا جس میں 12 سالہ ملازمہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے نعمت کالونی میں پیش آیا جہاں تشدد سے 12 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق ہوگئی جس کےبعد…