بارشوں سےبلوچستان میں تباہی،21افرادجاں بحق
کوئٹہ (غلام یٰسین،بیورورپورٹ)حالیہ بارشوں نےبلوچستان میں تباہی مچادی،مختلف حادثات میں21افرادجاں بحق جبکہ 14زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی۔
پی ڈی ایم اےکی رپورٹ…