باجوڑ: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 اہلکار جاں بحق، 14 زخمی
باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے جانے والی پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ تحصیل ماموند میں پولیس اہلکار پولیو…