اے این ایف کی کارروائیاں: 2.4 ٹن منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
لاہور(سٹاف رپورٹر) اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 5 کارروائیوں کے دوران 2.4 ٹن سے زائد منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے 85 عدد…