ایکس نے واٹس ایپ کی طرز کا نیا فیچر متعارف کرا دیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے اپنے صارفین کے لیے "کن ورس" نامی نیا میسجنگ فیچر متعارف کرایا ہے۔ یہ فیچر واٹس ایپ اور سگنل کی طرز پر بنایا گیا ہے جس میں ترجمہ کرنے، فائل بھیجنے اور میسجز کو خود بخود غائب کرنے جیسی سہولیات شامل ہیں۔
دبئی…