متنازع ٹویٹ کیس, ایمان مزاری کو عدالت نے ریلیف دے دیا
متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری کو عدالت نے ریلیف دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔
سماعت کے موقع پر ہادی…