ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان
انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے اپنے مؤقف پر ڈٹے رہنے اور پیچھے نہ ہٹنے کا واضح اعلان کر دیا ہے۔
ایمان مزاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے موقف پر قائم ہیں اور اس سے پیچھے نہیں ہٹیں…