ایم کیو ایم سے کوئی اختلاف نہیں ،فیصل واؤڈا کی وضاحت
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میرے اختلافات ایم کیو ایم لندن سے تھے، ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں۔
ایک گفتگومیں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ انقلاب لانے کے لیے ملکی سالمیت کو خطرے میں نہیں ڈالا جاسکتا،…