ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 30 روپی فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے…