ایف آئی اے کا چھاپہ،جعلی اور غیر رجسٹرڈنرسنگ اسٹیٹیوٹ سیل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی،جعلی اور غیر رجسٹرڈ نرسنگ اور ٹیکینکل ڈگریوں کے اجراء میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاون ،چھاپہ مار کاروائی اسلام آباد جی پندرہ میں واقع حفیظ انسٹیٹوٹ آف نرسنگ…