ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی
ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے گروپ کا آخری میچ بھی جیت لیا۔
ایشین ڈبلز اسکواش میں پاکستان نے آخری گروپ میچ میں چائنیز تائپے کو شکست دی۔
پاکستان کی طرف سے ناصر اقبال اور نور زمان پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے چی یو وائی اور چن…